ایرانی سائنسدان نے کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے

ایرانی سائنسدان نے کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے

Iranian scientist also claims to have made Corona medicine
Iranian scientist also claims to have made Corona medicine

ایرانی اخبار ’’ایران فرنٹ پوسٹ‘‘ کے مطابق خبر ہے کہ ایرانی سائنسدان، ڈاکٹر سلیمانی نے کہا ہےانہوں نے کرونا وائرس ڈیزیز کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب تک کئی ڈاکٹر ان کی بنائی ہوئی دوا کورونا وائرس کے کئی مریضوں کے علاج میں استعمال کرچکے ہیں اور انہوں نے میری بنائی گئی کرونا میڈیسن کوبہت مؤثر پایا ہے۔

 ڈاکٹر سلیمانی کا کہنا تھا کہ یہ دوا کورونا وائرس کے مریضوں کو تین مرحلوں میں اور صرف ، تین سے چھ دن تک دی جاتی ہے۔ فی الحال اس دوا کی  طبّی آزمائش کی جارہی ہے۔کلینیکل ٹرائلز کے تسلی بخش نتائج کے بعد اس دوا کی تیاری کی حتمی منظوری بھی بہت جلد مل جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *