Private Schools Cannot receive more than one month’s worth of fees simultaneously

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Private Schools Cannot receive more than one month's worth of fees simultaneously
Private Schools Cannot receive more than one month’s worth of fees simultaneously



کراچی: سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو پابند کیا گیا ہے کہ تمام نجی تعلیمی اداراے طلبہ اور والدین سے ایک ماہ کی فیس وصول کریں۔ طالبعلموں کی پیشگی فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی کہ کوئی نجی اسکول طلبہ اور والدین پر ایک ماہ سے زائد اضافی فیسوں کا بوجھ ڈالنے کے مجاز نہیں ہے۔ ایک ماہ سے زائد ماہ کی فیس ایک ساتھ وصول نہیں کی جاسکتی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *